بان[6]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پانچ کا عددجامع اللغات، 296:1 ٢ - گائے کا تھنجامع اللغات، 296:1 ٣ - گانا، راگجامع اللغات، 296:1

اشتقاق

ہندی زبان میں مختلف معنوں میں مستعمل اور "جامع اللغات" نے اردو کا لفظ قرار دیا ہے۔

جنس: مذکر